تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی و صنعتیں کے ٹی راما راو کو چین کے شہر
ڈالیان میں27تا 29جون منعقد ہونے والے سالانہ پروگرام
میں شرکت کے لئے
مدعو کیا گیا ہے۔ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے ان کو مدعو کیا گیا ہے۔اس سلسلہ میں کے ٹی راما راو کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔